پشاور یو نیو رسٹی سمیت دیگر جامعا ت میں تعلیمی معیا ر گر تا جا رہا ہے،ریاض خان

پشاور یو نیو رسٹی سمیت دیگر جامعا ت میں تعلیمی معیا ر گر تا جا رہا ہے،ریاض ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ُپشاور(کرائمز رپورٹر )پیپلز سٹو ڈنٹس فیڈریشن کے سینئر رہنماء ریاض خان نے اخبا ری بیان میں کہا ہے کہ پشاور یو نیو رسٹی سمیت دیگر جامعا ت میں تعلیمی معیا ر گر تا جا رہا ہے اور کر پشن اور میر ٹ کی دھجیاں اڑا ئی جارہی ہے یو نیو رسٹی انتظامیہ افغا ن مہاجرین کے دستا ویزا ت کے ویر فیکیشن دینے میں ٹال مٹول سے کا م لے رہی ہے انہوں نے بتایا کہ تعلیمی ادارے سٹوڈنٹس کو تعلیم کے زیور سے راستہ نہیں کر رہے ہیں بلکہ انہوں نے کا رو با ر شروع کر رکھا ہے جس سے پشاور یو نیو رسٹی سمیت دیگر تعلیمی ادارے اپنے سا کھ کھو رہی ہے انہوں نے بتایا کہ پشاور یو نیورسٹی میں میر ٹ کی پاسداری کا خیال نہیں رکھا جا رہا ہے انتظا میہ نے اپنے منظور نذر ٹیچرز ، لیکچر ر کو تعینا ت اور طلباء کو داخلے دے رہے ہیں انہوں نے بتایا کہ یو نیو رسٹی انتظا میہ طلباء سے بھاری فیسز وصول کر رہے ہیں لیکن انکو ایک اچھا مذہب تعلیم یا فتہ شہری بنا نے میں ناکا می کا سا منا کر رہے ہیں انہوں نے بتایا کہ سب سے زیا دہ کر پشن تعلیمی اداروں میں ہو رہی ہے جس کے خلاف متعلقہ اداروں نے مجر ما نہ خا مو شی اختیار کی ہو ئی ہے