کسی بھی معاشرہ کی ترقی میں تعلیم کا کردار بہت اہم ہے ، ڈاکٹر عبدالقدیرخان

کسی بھی معاشرہ کی ترقی میں تعلیم کا کردار بہت اہم ہے ، ڈاکٹر عبدالقدیرخان

  

بہاولپور228خانقاہ شریف228(بیورو رپورٹ 228نمائندہ پاکستان) تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا معاشرے کی ترقی میں تعلیم کابہت بڑاکردار ہے ان خیالات کااظہار محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

وائس آف چولستان فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کے سرپرست اعلی عابدحمیدقریشی اورچیف آرگنائزر وائس آف چولستان فاؤنڈیشن صاحبزادہ فرخ رفیع عباسی سے ٹیلی فونک گفتگوکرتے ہوئے کیا اس موقع پر صاحبزادہ فرخ رفیع عباسی اورعابد حمیدقریشی نے محسن پاکستان کی ملکی خدمات پرزبردست خراج تحسین پیش کیا اورانہیں چولستان فاؤنڈیشن کے پروجیکٹ فری سکول اورفری ہسپتال پربریفنگ دی اور ڈاکٹرعبدالقدیرخان کوبطورمہمان خصوصی چولستان میں فری سکول اورفری ہسپتال کی افتتاحی تقریب میں مدعوکیاجس کوڈاکٹرعبدالقدیرخان نے قبول کرلیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -