امن کا عالمی دن آج منایا جائیگا

امن کا عالمی دن آج منایا جائیگا

  

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن آج 21ستمبر بروز بدھ کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا، اس موقع پرمختلف بین الاقوامی اور ملکی تنظیموں (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

سمیت امن کیلئے جدو جہد کرنے والی این جی اوز کے زیر اہتمام خصوصی ورکشاپس ، سیمینارز، کانفرنسز ، مباحثوں ، مذاکروں اور دیگر تقریبات کا بھی اہتمام کیا جائے گا ،تفصیل کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن کل 21ستمبر بروز بدھ کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا،جس میں سیاست ، صحافت ، وکالت ، صنعت و حرفت،تجارت سمیت مختلف اہم شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات خطاب کریں گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -