سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کایوم شہادت آج عقیدت واحترام سے منایاجائے گا

سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کایوم شہادت آج عقیدت واحترام سے منایاجائے گا

  

ملتان (سٹی رپورٹر)جامع القرآن امیر المؤمنین سیدنا حضرت عثمان غنی ذوالنورینؓکا1402واں یوم شہادت آج18ذوالحج 21ستمبر بدھ کو ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایاجائے گا۔ اس موقع پر اجتماعات میں علماء مشائخ (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

سیدنا حضرت عثمان غنی کی اسلام اور مسلمانوں کیلئے عظیم الشان خدمات پرانہیں زبردست خراج عقیدت پیش کریں گے۔ اس سلسلے میں سالانہ مرکزی تقریب ادارہ تبلیغ اہلسنت کے زیراہتمام محلہ جال شیخ موسیٰ اندرون پاک گیٹ ملتان میں منعقدہوگی۔ جماعت اہلسنت کے صوبائی ناظم اعلی علامہ فاروق خان سعیدی صدارت کریں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -