پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 28 ویں سالگرہ آج منائی جائیگی

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 28 ویں سالگرہ آج منائی جائیگی

  

ملتان، ٹھٹھہ صادق آباد، میلسی (سٹی رپورٹر، نمائندگان) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 28 ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب آج 21 ستمبر کو ایس او ایس ویلج انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان میں ہوگی۔ تقریب میں سابق (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

گورنر پنجاب و پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما مخدوم احمد محمود و دیگر رہنما بلال بھٹو زرداری کی 28 ویں سالگرہ کا کیک کاٹیں گے۔ علاوہ ازیں میلسی اور ٹھٹھہ صادق آباد میں بھی بلاول بھٹو کی سالگرہ کے کیک کاٹے جائینگے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -