کیمرہ ریڈنگ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر معطل3ایکسیئن،10ایس ڈی اوز کو شوکاز نوٹس

کیمرہ ریڈنگ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر معطل3ایکسیئن،10ایس ڈی اوز کو شوکاز نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر)میپکو انتظامیہ نے کیمرہ ریڈنگ میں مبینہ سنگین بے ضابطگیوں میں معطل کئے گئے 3ایکسین اور 10ایس ڈی اوز کو شوکاز نوٹس دے دئیے ہیں‘معطل افسران کو 7روز میں جواب داخل کرانے کے لئے کہا گیا ہے۔