فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30ستمبر تک توسیع کر دی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30ستمبر تک توسیع ...

  

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30ستمبر تک توسیع کر دی فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس گزاروں کے لئے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

تاریخ میں 30ستمبر تک توسیع کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کر دی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ 30ستمبر تک توسیع کر دی ہے تاہم مقررہ تاریخ تک ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ٹیکس نادہندگان کے خلاف یکم اکتوبر سے سخت کارروائی عمل میں لانے کا آغاز کیا جائے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -