یونیورسٹی کے تمام ملازمین کے جائز مطالبات پورے کرینگے،ڈاکٹر سعید اختر
ملتان( سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سٹیٹ پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے تمام ملازمین کے جائز مطالبات پورے کئے جائیں گے ‘ وہ یونیورسٹی میں سالگرہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے ‘ اس (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )
موقع پر ڈپٹی رجسٹرار غفور شاہ ‘مہر غضنفر ‘سلمان جٹ ‘ خیرات علی اور دیگر بھی موجود تھے۔