ملتان میں موسم گرم اور خشک رہنے کا سلسلہ برقرار ‘ دوپہر کے اوقات تپش میں اضافہ

ملتان میں موسم گرم اور خشک رہنے کا سلسلہ برقرار ‘ دوپہر کے اوقات تپش میں ...

  

ملتان (خبر نگار ) ملتان اور گرد ونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا سلسلہ برقرار ہے ‘ گزشتہ روز بھی ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ‘دوپہر کے (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

اوقات تپش اورگرمی میں اضافہ رہا جس سے معمولات زندگی متاثر ہوئے ‘ تاہم ملتان میں دن کی نسبت رات کے اوقات میں خنکی پڑنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

موسم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -