ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی 19 اسامیوں پر بھرتی کافیصلہ

ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی 19 اسامیوں پر بھرتی کافیصلہ

  

ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت پنجاب نے ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی 19اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن کی 7، ایسوسی ایٹ پروفیسر آف ڈرماٹالوجی ایسوسی ایٹ پروفیسر آف سائیکاٹری، ایسوسی ایٹ (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

پروفیسرز آف ای این ٹی 2، 2 ایسوسی ایٹ پروفیسر آف انکالوجی انستھزیا، فورنزک میڈیسن اور یورا لوجی کی 1،1 اسامی پر پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل بنیادوں پر بھرتی یا جائے گی۔ جس کے لیے امیدوار 26 ستمبر 2016 تک پنجاب پبلک سروس کمیشن کو درخواست جمع کرا سکیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -