عدلیہ کی 105 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ججز نے عدالتوں میں جانے سے احتراز کیا

عدلیہ کی 105 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ججز نے عدالتوں میں جانے سے احتراز کیا

  

ملتان (خبر نگار خصو صی) ملتان میں عدلیہ کی 105 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ججز نے عدالتوں میں جانے سے احتراز کیا ہے۔اس سلسلے میں گزشتہ روز عدالتوں میں مقدمات کی سماعت نہ ہونے پر سینئر وکلاء نے قرار دیاکہ عدلیہ کی 105 سالہ (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ ججز نے خود غیر اعلانیہ طورپر عدالتوں میں جانے سے احتراز کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -