لوڈشیڈنگ کا غلط شیڈول صارفین کیلئے عذاب‘ ساڑھے8سے رات ساڑھے 10بجے تک بجلی بندش سے تاجر شدید مشکلات کا شکار

لوڈشیڈنگ کا غلط شیڈول صارفین کیلئے عذاب‘ ساڑھے8سے رات ساڑھے 10بجے تک بجلی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر)میپکو کا لوڈشیڈنگ کا غلط شیڈول صارفین کیلئے عذاب بن گیا‘ ساڑھے 8بجے رات سے ساڑھے 10بجے تک بجلی کی بندش سے تاجر برادری شدید مشکلات کا شکار ہے ‘ جنریٹر کی مد میں بھاری اخراجات برداشت کرنے(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
پڑ رہے ہیں‘بعض علاقوں میں شام 6بجے کے بعد ہی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیا جاتا ہے ‘ وقفے وقفے سے بجلی کی بندش سے صورتحال گھمبیر ہو گئی ہے ‘میپکو افسران کی نااہلی کے خلاف مسلسل احتجاج کیا جارہا ہے‘تاجروں سمیت عوام نے حکومت سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
غلط شیڈول