عوام ایکسپریس حادثہ ‘ بوگیوں کے علاوہ تمام سکریپ اٹھا لیاگیا

عوام ایکسپریس حادثہ ‘ بوگیوں کے علاوہ تمام سکریپ اٹھا لیاگیا

  

ملتان(جنرل رپورٹر)عوام ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان جائے حادثہ پر دونوں ٹرینوں کی بوگیوں کے علاوہ تمام سکریپ اٹھالیا گیا ہے بتایاجاتا ہے کہ اب جائے حادثہ پر (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

عوام ایکسپریس کی پاور پلانٹ سمیت 3جبکہ مال گاڑی کی5بوگیاں باقی رہ گئی ہیں ریلوے انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ ان بوگیوں کو آج اٹھا کر ریلیف آپریشن کا آًخری مرحلہ بھی مکمل کرلیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -