ملتان آنیوالی ٹرینیں تاخیر کا شکار ‘ عوام ایکسپریس 1 گھنٹہ لیٹ

ملتان آنیوالی ٹرینیں تاخیر کا شکار ‘ عوام ایکسپریس 1 گھنٹہ لیٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)پشاور سے براستہ ملتان کراچی جانے والی عوام ایکسپریس ایک گھنٹہ15منٹ‘کراچی سے بذریعہ ملتان حویلیاں جان والے ہزارہ ایکسپریس2(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )
گھنٹے‘کوئٹہ سے براستہ ملتان راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس ایک گھنٹہ اور راولپنڈی سے ملتان آنے والی مہر ایکسپریس ایک گھنٹہ کی تاخیر سے کینٹ سٹیشن پر پہنچی۔
ٹرینیں لیٹ