’’پاکستان‘‘کااعزاز بہاولپور میں انتظامی افسران کی سیٹیں خالی ہونیکی خبر شائع ہونے پر آئی جی کانوٹس ، ڈی ایس پی سٹی کی خالی سیٹ پر تعیناتی کر دی

’’پاکستان‘‘کااعزاز بہاولپور میں انتظامی افسران کی سیٹیں خالی ہونیکی خبر ...

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) روزنامہ پاکستان کااعزاز بہاولپورمیں اہم انتظامی افسران کی سٹیں خالی ہونے کی خبرشائع ہونے (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

پرآئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی سٹی خالی سیٹ پر فیاض احمد پنسوتہ کوتعینات کردیا آر پی او اورڈی پی او کی تعیناتی آئندہ ہفتہ میں متوقع تفصیل کے مطابق ’’پاکستان‘‘ نے گزشتہ روزبہاولپورمیں آرپی او ڈی پی اواورڈی ایس پی کی خالی سٹیوں کے حوالے سے تاجربرادری اورشہریوں کے تاثرات شائع کیے تھے جس میں کہاگیاتھاکہ محکمہ پولیس کی تینوں اہم سٹیں خالی ہونے کی وجہ سے جرائم کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ اور شہری عدم تحفظ کاشکار ہوگئے ہیں جس پرنوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب نے فیاض احمدپنسوتہ کوڈی ایس پی سٹی بہاولپورتعینات کردیاہے جبکہ آر پی او اورڈی پی اوکی تعیناتی بھی آئندہ ہفتہ میں متوقع ہے۔

پاکستان اعزاز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -