کول پاور پلانٹس کیلئے بجلی کی قیمت کا تعین اوپن نیلامی کے ذریعے کرنیکا فیصلہ
ملتان( سٹاف رپورٹر) نیپرا نے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے (کول پاور پلانٹس )کے لئے بجلی کی قیمت(ٹیرف) کا تعین اوپن نیلامی کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘ نئے طریقہ کار کا اطلاق15اکتوبر سے کیا جائے گا ‘موجودہ طریقہ (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
کار کی مدت14اکتوبر کو ختم ہو جائے گی۔
بجلی قیمت تعین