محکمہ تعلیم کی ریکرومنٹ پالیسی میں تضاد کے باعث امیدوار وں کوپریشانی کا سامنا
ملتان ( سٹاف رپو رٹر) محکمہ تعلیم کی ریکروٹمنٹ پالیسی میں تضاد کے باعث امیدوار پریشان ہو گئے ‘ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اور ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے ٹیسٹ میں تمام مضامین کے امیدواروں کوشرکت کی اجازت دی گئی ہے مگر این(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
ٹی ایس میں 60نمبر کے سائنس کے سوالات رکھ دئیے گئے ہیں جس کی وجہ سے دیگر مضامین کے امیدوار پریشان ہیں اور انہوں نے اعلی ٰ حکام سے نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے ۔