میٹرک ضمنی امتحانات‘ ضلع وہاڑی کی حدودمیں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

میٹرک ضمنی امتحانات‘ ضلع وہاڑی کی حدودمیں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

  

وہاڑی(بیو رو رپورٹ+تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر ؍ایڈمنسٹریٹر ضلعی حکومت وہاڑی تنویرالرحمن نے ملتان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے زیر اہمتام میٹرک کے ضمنی امتحانات کے پیش نظر ضلع(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

وہاڑی کی حدود میں قائم امتحانی مراکزکی ایک سو میٹر کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ اور اسی حدود میں امتحان میں مدد دینے والا مواد ،درسی کتب ، حل شددہ پرچے وغیرہ ساتھ لے جانے پر دفعہ144کے تحت پابندی عائد کر دی ہے اس حکم کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -