کل دن اور رات کا دورانیہ ایک ہوگا
میلسی (نمائندہ پاکستان) کل 22ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا اس کے بعد رات کا دورا نیہ بڑھے گا اور دن کا دورانیہ گھٹنا شروع ہوجائے گا22 دسمبر کو سال کا طویل ترین رات اور مختصر دورانیہ کا دن ہو گا سولہ جنوری سے دن کا دورانیہ بڑ ھنا شروع ہوجائے گا۔