نشتر ہسپتال،کانگو بخار کے شبہ میں داخل مریض میں ایڈز کی تصدیق

نشتر ہسپتال،کانگو بخار کے شبہ میں داخل مریض میں ایڈز کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں کانگو بخار کے شبہ میں داخل مریض میں ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے یوسف کالونی ملتان کے رہائشی43سالہ خالد محمود کو19ستمبر2016ء کو نشتر ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا ٹیسٹ کروانے میں اس مین ایڈز کی تصدیق ہوئی ہے۔