34مختلف یونینز عہدیداران یونین آفس میں یکجا،ایم ڈی اے میں احتجاجی مظاہرہ کی افواہیں پھیل گئیں

34مختلف یونینز عہدیداران یونین آفس میں یکجا،ایم ڈی اے میں احتجاجی مظاہرہ کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)ایپکا ملتان ڈویژن ، پنجاب ورکرز فیڈریشن سمیت34مختلف یونینز کے عہدے داران گزشتہ روز ایمپلائزیونین سی بی اے ایم ڈی اے سے اظہار یکجہتی کیلئے اکٹھی ہوگئیں اس سلسلے میں مذکورہ تنظیمیں کے (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
عہدے دار ایم ڈی اے میں واقع یونین آفس میں جمع ہوگئے۔اس موقع پر ایم ڈی اے میں سرا سیمگی پھیل گئی اور تشدد اجتماعی مظاہرہ کی افواہ پھیل گئی جس پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کے حکم پر حفاظتی اقدامات سخت کردئیے گئے مرکزی گیٹ کو بن دکر دیا گیا جس کی وجہ سے سائلین کو دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔