ایمپلائز یونین ایم ڈی اے کے عہدوں پر تبدیلی کی منظوری،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

ایمپلائز یونین ایم ڈی اے کے عہدوں پر تبدیلی کی منظوری،نوٹیفکیشن جاری کردیا ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)رجسٹرار ٹریڈ یونینز آف متلان نے ایمپلائز یونین سی بی اے ایم ڈی اے کے عہدوں پر تبدیلی ک منظوری دے دی ہے اور اس بارے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق جنرل سیکرٹری غفار (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

احمد شاہد کی جگہ ملک محمد رمضان کو مقرر کیا گیا جبکہ غلام فرید نے چیف ایگزیکٹو کا عہدے چھوڑ دیا۔اس عہدے پر غفار احمد شاہد کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے ملک اصغر رفیع کھادل نے چیئرمین ایمپلائز یونین سی بی اے ایم ڈی اے کی سیٹ چھوڑ کر صدر کے عہدے پر کام کرنا شروع کردیا جبکہ رئاے حنیف نے صدر کی سیٹ چھوڑ کر چیئرمین کی سیٹ کا چار لے لیا ہے الطاف گل کو سرپرست اعلی مقرر کیا گیا ہے وائس صدر محمد خان کے عہدے چھوڑنے پر نصیر احمد ملک نے نائیب صدر،یوسف فنانس سیکرٹری،طارق یوسف کی جگہ محمد رضوان انفارمیشن سیکرٹری عرفان الہی کی جگہ غلام مصطفےٰ کھادل آفس سیکرٹری طارق یوسف کی جگہ محسن اعوان کی تعیناتی مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -