پولیس کا جوئے کے اڈوں پر چھاپہ، 11جواری گرفتار

پولیس کا جوئے کے اڈوں پر چھاپہ، 11جواری گرفتار

  

ملتان (کرائم رپورٹر ) بستی ملوک پولیس نے جوئے کے دو اڈوں پر چھاپے مار کر 11 افراد کو گرفتار کر لیا ہے تفصیل کے مطابق بستی ملوک پولیس نے اطلاع ملنے پر لاڑ کے قریب چھاپہ مارا اور جوا کے الزام میں عبدالغفور ، اسلم ، شاہد ، نواز اور (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

عبدالغفار کو گرفتار کیا ۔ اس علاقے میں جوا کھیلنے کے الزام میں محمد اختر ، اللہ دتہ ، طاہر عباس ، آصف ، اسلم اور ساجد کو گرفتار کیا گیا ملزموں کے قبضہ سے جوئے پر لگی ہوئی رقم 13 ہزار روپے بھی بر آمد ہوئے ۔

چھاپہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -