مردان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،مطلوب دہشت گرد گرفتار

مردان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،مطلوب دہشت گرد گرفتار
مردان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،مطلوب دہشت گرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس نے مردان میں کارروائی کر کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے مردان میں کارروائی کر کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ارشاد علی عرف استاد جی چارسدہ پولیس کو مطلوب تھا ۔گرفتار دہشت گرد کو چارسدہ پولیس کے حوالے کیا جائے گا ۔

مزید :

مردان -