سرکاری اراضی پر تعمیر شدہ ایم کیو ایم کے مزید دو دفاتر مسمار

سرکاری اراضی پر تعمیر شدہ ایم کیو ایم کے مزید دو دفاتر مسمار
سرکاری اراضی پر تعمیر شدہ ایم کیو ایم کے مزید دو دفاتر مسمار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں متحدہ قومی موومنٹ کے مزید دو غیر قانونی دفاتر گرا دئیے گئے جس کے بعد متحدہ کے گرائے جانے والے غیر قانونی دفاتر کی تعداد 150سے زائد ہو گئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق محکمہ انسداد تجاوزات نے سرکاری زمین پر قائم ایم کیو ایم کے دو دفاتر گرا دیے ۔ضلعی حکومت کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کا سیکٹر آفس نار تھ ناظم آباد اور یونٹ آفس 174گرایا گیا ہے جو کہ سرکاری زمین پر قبضہ کر کے تعمیر کیے گئے تھے ۔

پاکستان ائیر فورس کی فضائی مشقوں کے لیے کالا شا کاکو سے شیخو پورہ تک موٹر وے کل صبح 5سے 9بجے تک بند رہے گی

مزید :

قومی -