خاتون سے زیادتی کرنے والے کیوبن والی ٹیم کے 6 کھلاڑی جیل منتقل

خاتون سے زیادتی کرنے والے کیوبن والی ٹیم کے 6 کھلاڑی جیل منتقل
خاتون سے زیادتی کرنے والے کیوبن والی ٹیم کے 6 کھلاڑی جیل منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہوانا (ویب ڈیسک) ورلڈ لیگ ٹورنامنٹ کے دوران کیوبا کی قومی والی بال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں کو ایک مقامی خاتون کے ساتھ زیادتی کا مجرم ٹھہرایا گیا ہے۔ چار کھلاڑیوں کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گءی ہے جن میں ٹیم کا کپتان بھی شامل ہے جبکہ ایک کھلاڑی کو ساڑھے تین سال قید کی سزا ہوئی، تمام مجرموں کو دو جولائی کو فن لینڈ کے جنوبی شہر سے گرفتار کیا گیا تھا یہ کھلاڑی ریواولمپکس میں بھی شریک نہیں ہوسکے تھے۔

مزید :

کھیل -