اسحاق ڈار کی آرمی چیف سے ملاقات، پاک افغان بارڈر مینجمنٹ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کی آرمی چیف سے ملاقات، پاک افغان بارڈر مینجمنٹ سمیت اہم امور پر ...
اسحاق ڈار کی آرمی چیف سے ملاقات، پاک افغان بارڈر مینجمنٹ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی جس دوران  29 سول آرمڈ فورسز ونگز کے قیام سمیت مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادا رے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایاگیا ہے کہ جی ایچ کیو میں  اسحاق ڈار اور آرمی چیف کی ملاقات کے دوران پاک افغان بارڈر مینجمنٹ  کیلئے مالی معاملات اور 29 سول آرمڈ فورسز ونگز سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -