شرافی گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، 3 ملزم گرفتار، منشیات برآمد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شرافی گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کے دوران 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر جاوید اکبر ریاض کے مطابق گرفتار ملزموں سے قبضے سے منشیات بھی برآمد کی گئی ہیں۔