قومی ادارہ انسانی حقوق کا خواجہ سراﺅں پر تشدد کے واقعات کا نوٹس، آئی جی کے پی کے سے رپورٹ طلب

قومی ادارہ انسانی حقوق کا خواجہ سراﺅں پر تشدد کے واقعات کا نوٹس، آئی جی کے پی ...
قومی ادارہ انسانی حقوق کا خواجہ سراﺅں پر تشدد کے واقعات کا نوٹس، آئی جی کے پی کے سے رپورٹ طلب

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ادارہ انسانی حقوق نے خواجہ سراﺅں پر تشدد کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخواہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ادارہ انسانی حقوق نے خیبرپختونخواہ میں خواجہ سراﺅں پر تشدد کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخواہ کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران 3 خواجہ سراﺅں پر تشدد کے واقعات پیش آئے۔ مراسلے میں آئی جی خیبرپختونخواہ سے ملزمان کے خلاف کارروائی کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید :

پشاور -اہم خبریں -