رابطہ کمیٹی پاکستان نے کارکنان کو ایم کیو ایم کے بانی کا خطاب سننے سے روک دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے اپنے کارکنان کو سوشل میڈ یا پر ایم کیو ایم کے بانی کا خطاب سننے سے روک دیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق رابطہ کمیٹی پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کارکنان 23اگست کی پالیسی پر عمل پیرا رہیں اور بانی ایم کیو ایم کے خطاب نہ سنیں ،خلاف ورزی کرنے والے کارکنا ن کی رکنیت ختم کردی جائے گی ۔بانی ایم کیو ایم نے آج کسی بھی وقت سوشل میڈ یا پر خطاب کرنے کا اعلان کر رکھا ہے ۔
بانی متحدہ، سرفراز مرچنٹ اور دیگر کے گھروں سے رقم برآمدگی سے متعلق کیس کی سماعت 27 نومبر تک ملتوی