بالاکوٹ کے قریب مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق، 4 افراد زخمی

بالاکوٹ کے قریب مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق، 4 افراد زخمی
بالاکوٹ کے قریب مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق، 4 افراد زخمی

  

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بالاکوٹ سے سنگڑھ جاتے ہوئے مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 خواتین جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مسافر جیپ بالاکوٹ سے سنگڑھ جا رہی تھی کہ بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو بالاکوٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

مانسہرہ -