وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے گریڈبڑھانے کا اعلان کردیا

وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے گریڈبڑھانے کا اعلان کردیا
وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے گریڈبڑھانے کا اعلان کردیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس کےاہلکاروں کے گریڈبڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ نے پنجاب پولیس کےاہلکاروں کے گریڈبڑھانے کا اعلان کردیا ہے،وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہیداہلکاروں کے اہلخانہ کی مالی امداد1کروڑروپے کردی گئی ہے،اے ایس آئی کا گریڈ 9 سے بڑھا کر11کردیاگیاہے،ہیڈ کانسٹیبل کا گریڈ 7سے بڑھا کر 9 کردیا گیا ہے،کانسٹیبل کاگریڈ 5 سے بڑھا کر7 کردیاگیاہے۔

مزید :

لاہور -