وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو یوم پیدائش پر مبارکباد

وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول ...
وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو یوم پیدائش پر مبارکباد

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے اپنی ٹوئیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بلاول بھٹو زرداری کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتی ہوں اوران کیلئے میری نیک خواہشات اور دعائیں ہیں۔

مزید :

قومی -