پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز میں پال ریفل ،این گولڈ اور النگورتھ امپائرز ہوں گے جبکہ ون ڈے سیریز میں پالیاگورگے ،احسن رضا،ایس روی اور شوزب رضا ایمپائرنگ کریں گے جبکہ سیریرمیں جیف کرو میچ ریفری ہوں گے۔ پاکستان ویسٹ انڈیز ٹی20اور ون ڈے سیریز میں اینڈی پائی کرافٹ میچ ریفری ہوں گے۔واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کا آغاز 23ستمبر سے ہوگا ۔

مزید :

کھیل -