الطاف حسین پاکستان کا غدار ہے، اس کو سزائے موت دی جائے: سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی رکن خرم شیر زمان کا مطالبہ

الطاف حسین پاکستان کا غدار ہے، اس کو سزائے موت دی جائے: سندھ اسمبلی میں پی ٹی ...
الطاف حسین پاکستان کا غدار ہے، اس کو سزائے موت دی جائے: سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی رکن خرم شیر زمان کا مطالبہ

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی میں اس وقت با لکل خاموشی چھا گئی جب پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی خرم شیر زمان نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کیلئے سزائے موت کا مطالبہ کیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خرم شیر زمان نے اپنے خطاب میں کہا کہ الطاف حسین نے پاکستان سے غداری کی ۔ اس نے اپنی تقاریر میں پاکستان کو توڑنے کیلئے بھارت اور اسرائیل سے مدد طلب کی۔یہ ملک دشمنی ہے ۔ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ اس کو آئین کے آرٹیکل 6کے تحت سزائے موت دی جائے۔

مزید :

قومی -