پاکستان بھارت خطے کے ا ہم ممالک ہیں،مقبوضہ کشمیرمیں تشدد پرتشویش ہے: چینی وزارت خارجہ

پاکستان بھارت خطے کے ا ہم ممالک ہیں،مقبوضہ کشمیرمیں تشدد پرتشویش ہے: چینی ...
پاکستان بھارت خطے کے ا ہم ممالک ہیں،مقبوضہ کشمیرمیں تشدد پرتشویش ہے: چینی وزارت خارجہ

  

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اوربھارت دونوں ممالک خطے کے ا ہم ممالک ہیں۔ہمیں مقبوضہ کشمیرمیں ہونے والے انسانی تشدداورپاک بھارت کشیدگی پر بہت تشویش ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ اس وقت پوری دنیا دہشت گردی کی وجہ سے پریشان ہے۔ہم سب کو مل کر دہشتگردی سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہیے۔دہشتگردی پرقابوپانے کے لیے مزیدبین الاقوامی تعاون بہت ضروری ہے جس میں پاکستان اور بھارت اہمیت کے حامل ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں امیدہے د ونوں ممالک کشیدگی بڑھانے سے گر یزکریں گے اور مسائل کا بہتر حل نکال لیں گے۔

مزید :

بین الاقوامی -