پاکستان میں دہشتگردوں کو بیرون سے مالی امداد دی جا رہی ہے، افغان رویے پر افسوس ہے: نواز شریف

پاکستان میں دہشتگردوں کو بیرون سے مالی امداد دی جا رہی ہے، افغان رویے پر ...
پاکستان میں دہشتگردوں کو بیرون سے مالی امداد دی جا رہی ہے، افغان رویے پر افسوس ہے: نواز شریف

  

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردوں کو بیرون ممالک سے مالی امداد دی جا رہی ہے۔نا انصافی سے امن قائم نہیں ہو سکتا۔افغانستان میں استحکام کے خواہش مند ہیں۔افغان مفاہمتی عمل کیلءہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان نے افغان صدر کی درخواست پر افغان امن عمل شروع کیا۔دوسری جانب افغان صدر ہی ہمارے اوپر الزامات لگا رہے ہیں جن پر افسوس ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں اس وقت اختلافات بڑھ رہے ہیں جس سے عالمی جنگ کا خطرہ ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -