روسی فوجی ہیلی کاپٹر نے جنگی مشقوں کے دوران شہریوں کو ہی نشانہ بنا ڈالا

روسی فوجی ہیلی کاپٹر نے جنگی مشقوں کے دوران شہریوں کو ہی نشانہ بنا ڈالا
روسی فوجی ہیلی کاپٹر نے جنگی مشقوں کے دوران شہریوں کو ہی نشانہ بنا ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماسکو (آئی این پی) روسی فوجی ہیلی کاپٹر نے جنگی مشقوں کے دوران شہریوں کو ہی نشانہ بنا ڈالا ۔فائرنگ سے پارک میں کھڑی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔

جنوبی افریقہ میں 9ماہ کی بچی کو جھولے میں پھینکنے پر آیا گرفتار
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج کی جنگی مشقوں کے دوران زپاڈ ٹو تھازنڈ سیونٹین ہیلی کاپٹر کے پائلٹ نے اپنے ہدف پر راکٹ داغا لیکن پائلٹ کا نشانہ خطا گیا اور راکٹ نے کچھ دور پارک میں کھڑی گاڑیوں کو اڑا دیا ۔ روسی وزارت دفاع نے واقعے کی کوئی تفصیل جاری نہیں کی ۔جبکہ عینی شاہد کی جانب سے واقع میں ایک شخص بے ہوش ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔