پی سی بی کا لیگ اسپنر یاسر شاہ کے متبادل پر غور

پی سی بی کا لیگ اسپنر یاسر شاہ کے متبادل پر غور
 پی سی بی کا لیگ اسپنر یاسر شاہ کے متبادل پر غور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ(پی سی بی) کی ٹیم مینجمنٹ نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کے متبادل پرغور شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ یاسرشاہ کی فٹنس سے مطمئن نہیں، یاسر شاہ ایک ماہ میں بھی اپنی فٹنس کے معیار کو بہتر نہ بناسکے۔یاسرشاہ کوگزشتہ ماہ ٹیسٹ کے بعد فٹنس بہتر کرنیکی مہلت دی گئی تھی تاہم کیمپ کے دوران یاسر شاہ کوچ اور ٹرینر کو مطمئن نہ کرسکے۔ذرائع کے مطابق یاسر شاہ کو سخت پیغام دینے کیلئے ان کے متبادل کو بلایا جاسکتا ہے۔