پان پیسفک اوپن، ناؤمی اوساکا نے انجلیق سے بدلا لے لیا

پان پیسفک اوپن، ناؤمی اوساکا نے انجلیق سے بدلا لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو(نیٹ نیوز)پان پیسفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں جرمن انجلیق کربر کو جاپان کی ناؤمی اوساکا کے ہاتھوں پہلے راؤنڈ میں ہی اپ سیٹ شکست سے دوچارہوگئیں۔عالمی نمبر 7انجلیق کربرکو سٹریٹ سیٹ میں 6-3اور6-1سے شکست کا سامنا کرناپڑا۔ایک اور میچ میں فرانس کی کرسٹینا چین کی وانگ ژنگ سے ہارگئیں،پہلے راؤنڈ کے میچ میں عالمی نمبر 8کرسٹینا کو 6-0اور6-0کی شکست کا سامنا کرناپڑا۔واضح رہے انجیلق کربرنے یوایس اوپن کے پہلے راؤنڈ میں ہی جاپانی ناؤمی اوساکا کو ایونٹ سے باہر کردیاتھا۔