سٹیگ کلب نے نیو نیشنل جمخانہ کوہرادیا

سٹیگ کلب نے نیو نیشنل جمخانہ کوہرادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سپورٹس رپورٹر)عامر حیات روکڑی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں سٹیگ کلب نے نیو نیشنل جمخانہ کو باآسانی 99 رنز سے شکست دی سٹیگ کلب نے منعقدہ میچ میں سٹیگ کلب نے پہلے کھیل کر مقررہ 40 اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 189رنز بنائے نیو نیشنل جمخانہ ہدف کے تعاقب میں 24.5 اوورز میں 88رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
محمد شعیب نے 33 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی کامران افضل نے 4 اور نوید اکرم نے 3وکٹیں حاصل کیں فاتح ٹیم کے کامران افضل مین آف دی میچ قرار پائے ۔