عالم دین میاں محمد جمیل کا بائی پاس آپریشن کامیاب

عالم دین میاں محمد جمیل کا بائی پاس آپریشن کامیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)تحریک دعوت توحید کے کنوینئر اور ممتاز عالم دین میاں محمد جمیل کا ڈاکٹر ہسپتال لاہور میں دل کا بائی پاس آپریشن،ہوش میں آ گئے ،گزشتہ دنوں ان کو دل کی تکلیف ہوئی تھی ڈاکٹروں نے فوری اپریشن کی تجویز دی منگل کے روز ڈاکٹر ہسپتال میں میاں محمد جمیل کو داخل کیا گیا تھا اور منگل کی شام کو آپریشن کیا گیا رات11 بجے تک ہوش میں آ گئے تھے۔