سندھو اینڈ سندھو لاء فرم کے نئے دفترکی رنگارنگ افتتاحی تقریب

سندھو اینڈ سندھو لاء فرم کے نئے دفترکی رنگارنگ افتتاحی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)سندھو اینڈ سندھو لاء فرم کے نئے دفتر فیکٹری پلازہ مین والٹن روڈ قینچی کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کا اہتمام ریڈ زون شادی ہال میں کیا گیا تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا تنویر اقبال لاء ایسوسی ایٹ کے تنویر اقبال ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے فیتہ کاٹ کر دفتر کا افتتاح کیاعمران عباس سندھو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ،ایکس وائی پریذیڈنٹ لاہور بار محمد شہزاد کاکڑ،چٹھہ لاء ایسوسی ایٹ کے محمد آصف چٹھہ ،ایس ایچ او مدثر اللہ خان ،یوسی 227کے کونسلر عرفان عباس سندھو ،غلام عباس سندھو ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ،جٹ فیڈریشن آف پاکستان کے صدر سعید احمد جٹ، چودھری منشاء سندھو، رانا عباس کے علاوہ کثیر تعداد میں وکلاء برادری اور دوستوں نے شرکت کی۔