2 اعلیٰ پولیس افسران کا ایف آئی اے میں تبادلہ

2 اعلیٰ پولیس افسران کا ایف آئی اے میں تبادلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب سے دو اعلیٰ پولیس افسران کا وفاقی تحقیقاتی ایجنسی میں تبادلہ کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی گوہرمشتاق بھٹہ اور ایس ایس پی مجاہداکبر خان کے پنجاب سے ایف آئی اے میں تبادلے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -