بھاٹی گیٹ کے علاقے سے 35سالہ شخص کی نعش برآمد

بھاٹی گیٹ کے علاقے سے 35سالہ شخص کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار) بھاٹی گیٹ کے علاقے سے 35سالہ شخص کی نعش برآمد، پولیس نے نعش کو قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر نشئی قرار دے کر مردہ خانے منتقل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقے پرندہ مارکیٹ کے قریب 35سالہ شخص کی نعش دیکھ کر مقامی دکاندار نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی جسے بعدازاں ناکامی پر مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -