پنجاب حکوت کا 7ہزارپولیس کانسٹیبل بھرتی کرنے کافیصلہ
لاہور(کرائم رپورٹر)پنجا ب میں امن واما ن کی صو رتحا ل کو بہتر بنا نے کیلئے سا ت ہز ار سے زائد نئے پولیس اہلکا ر بھر تی کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔لا ہور میں بھی سینکڑ وں نئے اہلکا روں کو بھرتی کر نے کے انتظا ما ت کر لیے گئے۔بتایاگیا ہے کہ پولیس کانسٹیبلزکی کمی کی وجہ سے پنجاب حکوت نے صوبہ بھر 7ہزارپولیس کانسٹیبلز بھرتی کرنے کافیصلہ کیاہے، 7ہزار کانسٹیبلزبھرتی کرنیکاعمل رواں سال مکمل کرلیاجائیگا اوراس حوالے سے اشتہاربہت جلد دیا جائے گا ۔