تیل کی عالمی قیمتیں
سنگا پور (آن لائن)ایشیائی تیل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ سنگا پورمرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ(امریکی تیل)کی سپلائی 33 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 49.81 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی 23 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 55.37 ڈالر فی بیرل رہی۔۔#/s#