الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں پولنگ سٹیشنوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں پولنگ سٹیشنوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے2018ئکے عام انتخابات کیلئے پولنگ سٹیشنوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی زیر صدارت گزشتہ روز پلاننگ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ عام انتخابات کیلئے پولنگ سٹیشنوں کی تعداد بڑھائی جائے گی جس کے مطابق84 ہزار176 پولنگ سٹیشن بنائے جائیں گے۔اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ انتخابی مواد کو محفوظ کرنے کیلئے سٹوریج رومز تیار کئے جائیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -