کلثوم نواز کی صحت یابی تک وطن واپس نہیں آ سکتا، اسحاق ڈار
لندن (آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ لندن میں ہوں، کلثوم نواز کی صحت یابی تک وطن واپس نہیں آ سکتا۔ نجی ٹی وی سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ وہ لندن میں ہیں جہاں پر بیگم کلثوم نواز کی سرجری ہو رہی ہے اور وہ ان کی صحت یابی تک لندن میں ہی قیام کریں گے۔ جب تک کلثوم نواز صحت یاب نہیں ہو جاتیں وہ واپس وطن نہیں آئیں گے۔
اسحاق ڈار