کلثوم نوازکی تیسری سرجری مریم نوازکی دعاؤں کی اپیل
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ تیسری سرجری کے لئے ہسپتال پہنچ گئی ہیں۔سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ میری والدہ تیسری سرجری کے لئے ہسپتال پہنچ گئی ہیں ،اس موقع پر انہوں نے سب سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔اس موقع پر نواز شریف بچوں سمیت اپنی اہلیہ کے پاس ہیں۔
مریم نواز